www gogol ecom rich women looking for younger men best pinay dating sites malunggay juice thai men names i am looking for a husband sex cavite prostitutes in bangkok

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلوچستان یونیورسٹی: کورونا ویکسینیشن لازمی قرار

بلوچستان یونیورسٹی میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی۔

رجسٹرار کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی کے احاطے میں داخلے کے لیے مکمل کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دی گئی ہے۔

تمام اساتذہ، غیر تدریسی عملہ اور طلباء کو 31 اگست تک کورونا ویکسینیشن کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

بلوچستان یونیورسٹی میں 11روز کےلیے کلاسز معطل کردی گئیں،رجسٹرار نے اعلامیہ جاری کردیا۔

رجسٹرار یونیورسٹی کے مطابق نان ویکسینیٹڈ افراد کو یونیورسٹی میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور کسی بھی طالبعلم کو مکمل ویکسینیشن کے بغیر یونیورسٹی ہاسٹل میں قیام کی اجازت بھی  نہیں ہوگی۔

 بلوچستان یونیورسٹی کے احاطے میں داخلے کے لیے نادرا کا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.