thai teen nude girl skype add friends almaty photos christian bookstore fort myers seeking true love kenyancupid.com login

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مینار پاکستان پر ہوس کا نشانہ بننے والی لڑکی کی داستان

لاہور میں مینار پاکستان پر ہجوم کی ہوس کا نشانہ بننے والی لڑکی کی داستان سامنے آگئی۔

متاثرہ لڑکی نے میڈیا سے گفتگو میں اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سب کے سامنے رکھ دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مینار پاکستان پر خاتون سے دست درازی کے واقعے پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔

لڑکی نے واقعے سے متعلق بتایا کہ مینار پاکستان پر سیکڑوں افراد سیلفی لینے کے بہانے انہیں گھیرتے چلے گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک موقع پر ان کے پاس یہی آپشن بچا تھا کہ تالاب میں کود جائیں۔

لڑکی نے یہ بھی کہاکہ ہجوم ڈھائی گھنٹے تک انہیں تشدد کا نشانہ بناتا رہا اور ہراساں کرتا رہا۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے مینار پاکستان واقعے میں ملوث عناصر کو سر عام سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ اس دوران پولیس کو بھی دو مرتبہ اطلاع دی لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔

متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ اسے ٹارچر کیا گیا، بال نوچے گئے، لوگ اس کے ساتھ کھیلتے رہے اور اسے بے لباس کردیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.