emo dating site beautiful inside and outside why do we worry about what others think best dating site for married uk download hello vietnam find new girlfriend app christian bookstore fort myers subtle 中文

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، شبیہ ذوالجناح اور زیارت کا جلوس برآمد

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے امام بارگاہ ریاض علی شاہ نکلسن روڈ سے شبیہ ذوالجناح اور زیارت کا جلوس برآمد ہو گیا۔

لاہور میں جلوس کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے جلوس کے تمام داخلی راستوں پر پولیس اور رضا کار تعینات کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب سے شہر ملتان  میں 9 ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ ممتاز آباد سے دن 12 بجے برآمد ہو گا، جلوس کے راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ جلوس کے راستوں پر موبائل سروس معطل رہے گی۔

ملتان میں جلوس نماز مغرب کے وقت امام بارگاہ ممتاز آباد پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.