free cupid dating site thai teen nude girl dating with female best dating websites for 20 year olds prince and princess school pasig indian divorced dating sites australia

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گوجرانوالہ، موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) گوجرانوالہ سہیل خواجہ کا کہنا ہے کہ ضلع میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل کردی گئی ہے۔

ڈی سی کے مطابق سروس گوجرانوالہ شہر ، وزیرآباد ،علی پور چٹھہ اور رسولنگر میں معطل ہے، موبائل فون سروس رات 10بجے بحال ہو گی۔

پولیس ترجمان  کلیم محبوب کا کہنا ہے کہ سٹی راجن پور ،جام پور اور فاضل پور میں موبائل فون سروس معطل ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق موبائل فون سروس شام 6 بجےتک بند رہے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.