good thai girl dating taiwan friend finder no games allowed emo dating site girls with long blonde hair

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خاتون کی قلا بازیاں کھاتے ہوئے ویڈیو وائرل

بھارت کے شہر جے پور سے تعلق رکھنے والی فٹنس ماڈل میشا شرما کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بڑی مہارت سے قلابازیاں کھا رہی ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ میشا نے قلابازیاں کھاتے ہوئے ساڑھی زیب تن کررکھی ہے۔

A post shared by MISHA SHARMA (@mishaa_official_)

بعض خواتین سے ساڑھی سنبھالنا ہی کافی مشکل ہوجاتا ہے لیکن انہوں نے اس لباس میں اپنا یہ اسٹنٹ کرکے ناظرین کو دنگ کردیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آس پاس کے لوگ کس قدر حیرانی سے میشا کو دیکھ رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.