بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کابل ایئرپورٹ پر امریکی طیارے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

گزشتہ روز کابل ایئرپورٹ پر امریکی طیارے سے لٹک کر جانے والے افراد کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

طیارہ اڑا تو 3 افراد گرکر جان کی بازی ہار گئے، اب اسی جہاز کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے۔

افغان طالبان تناؤکا ماحول ختم ہونے پر بچے بن گئے، کہیں تھیم پارک میں ڈاجم کار سے ایک دوسرے کو ڈاج دینے کے مناظر سامنے آئے۔

نئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جہاز کے ٹیک آف سے پہلے کچھ لوگ سیلفیاں بناتے رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.