بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تناؤ کا ماحول ختم ہونے پر طالبان بھی بچے بن گئے

افغان طالبان تناؤ کا ماحول ختم ہونے پر بچے بن گئے، کہیں تھیم پارک میں ڈاجنگ کار سے ایک دوسرے کو ڈاج دینے کے مناظر سامنے آئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر افغان طالبان کی نت نئی ویڈیوز وائرل ہونے لگیں۔

طالبان نے جمپنگ کیسل پر تفریح اور جدید مشینوں سے ایکسرسائز کی، ایکسرسائز بھی خوب رہی۔

کہیں ہیلی کاپٹر کی ناہموار پرواز کا ایڈونچر ہوا تو کہیں پشتو کے ساتھ انگریزی کا تڑکا بھی لگ گیا۔

افغانستان کی عمل داری سنبھالنے کے بعد طالبان اہلکار بھی تناؤ کے ماحول سے باہر آنے لگے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.