best dating websites for 20 year olds heeraa south korean girl names alice facebook profiles woman dating site mormon penpals

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کشمیر پریمیئر لیگ فائنل، راولا کوٹ کا مظفرآباد کو جیت کیلئے 170 رنز کا ہدف

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے فائنل میں راولا کوٹ ہاکس نے مظفرآباد ٹائیگرز کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دے دیا۔ 

فائنل مقابلے میں راولا کوٹ ہاکس نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 169 رنز بنائے۔ 

راولاکوٹ کی جانب سے کاشف علی 54 رنز بناکر نمایاں رہے، جبکہ بسمہ اللہ خان 30، صاحبزادہ فرحان 28 اور عمر امین نے 23 رنز بنائے۔

مظفرآباد ٹائیگرز کے محمد حفیظ اور اسامہ میر  نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.