بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ

یورپی ٹیکنالوجی کمپنی نے بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ ’پلس ویو‘ تیار کرلیا ہے۔

ٹیکنالوجی کمپنی نے لوگوں کی آسانی کے لیے ایسا بریسلیٹ تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے فشار خون کی پیمائش کرتا ہے۔

یہ بریسلیٹ 40 سال سے 60 سال تک افراد کے لیے انتہائی موزوں ہے۔

اس سسٹم میں ایک ایپلی کیشن شامل ہے جو بلیوٹوتھ ٹیکنالوجی کے ذریعے پریشر کالر اور بریسلٹ سے منسلک ہوتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.