single males over 30 indian divorced dating sites australia flirting app for married jessica27 free matrimonial site dating ladyboys the most beautiful girl in the philippines

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فرانس کےجنگلات میں آتشزدگی

جنوبی فرانس کے جنگلات میں آتشزدگی کے باعث ہزاروں سیاحوں اور افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو آپریشن میں750 فائر فائٹر حصہ لے رہے ہیں جنہوں نے اب تک کیمپ سائٹس میں موجود سیاحوں سمیت ہزاروں افراد کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آتشزدگی کے دوران ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.