emo dating site why do we worry about what others think simple humble farnham thai hurry up in chinese filipiono cupid

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلدیہ مواچھ گوٹھ دھماکے کا مقدمہ درج

پولیس نے تین روز قبل کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں ہوئے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقدمہ فیملی کے سربراہ معراج محمد خان کی مدعیت میں مدینہ کالونی تھانے میں درج کیا گیا،  مقدمے میں انسداد دہشتگردی، ایکسپلوزیو ایکٹ، قتل اور دیگر دفعات شامل کی گئیں۔

 مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کیا گیا ہے، مدعی معراج محمد خان کے مطابق ہم شادی سے واپس آرہے تھے تو حملہ کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش ممکنہ طور پر سی ٹی ڈی منتقل ہو جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.