sharayu www dateinasia sign in the no nonsense man assian women is a dating site right for me asian matrimonial sites uk south korean girl names

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دو سانپوں کے آپس میں کھیلنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر سانپوں کی جوڑی کی کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دو مختلف رنگوں کے سانپوں کو شہری کے مکان کی چھت پر دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دو سانپوں کو ایک شخص کے گھر کی چھت پر ایک دوسرے پر لپٹتے دیکھا جاسکتا ہے، گھر کے نیچے لٹکتے کپڑوں کی موجودگی سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ گھر میں رہائش بھی ہے۔

صارفین کا کہنا ہے ویڈیو درحقیقت دو ناگنوں کے ڈانس کی ہے جبکہ اکثر صارفین ویڈیو میں موجود سانپوں کے اس عمل کو لڑائی اور کھیل قرار دے رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.