latest international dating site south american brides looking for a partner in crime best pinay dating sites to love someone like you

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میرا بھی خواب پاکستان کیلئے کھیلنا ہے، سہیل اختر

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل)کی ٹیم مظفر آباد ٹائیگرز کے سہیل اختر کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ہر کھلاڑی کی طرح میرا بھی خواب پاکستان کے لئے کھیلنا ہے۔

سہیل اختر نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں محنت کر رہا ہوں، پرفارمنس سے بھی مطمئن ہوں موقع دینا سلیکٹرز اور مینجمنٹ کا کام ہے ۔

انہوں نے کہاکہ ہمیں پازیٹو کھیلنا ہے سو فیصد دیں گے ٹرافی ضرور جیتیں گے ۔

سہیل اختر کا مزید کہنا تھا کہ زمان خان نے بہت متاثر کیا مستقبل میں تگڑے فاسٹ بولرز بن کر ابھریں گے ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.