dating site linked to facebook meet japanese singles free thai men names wanted bf skype add friends mett life malunggay juice

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی پورٹ کے قریب بڑے ایل پی جی جہاز کا انجن خراب ہوگیا

کراچی پورٹ کے قریب بڑے ایل پی جی جہاز کا انجن خراب ہوگیا۔

 کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ  ’گیس یوڈلا‘ نامی جہاز پانامہ سے تعلق رکھتا ہے، جہاز کو ہنگامی طور پر کے پی ٹی کے نجی ٹرمینل ایس اے پی ٹی پر منتقل کردیا گیا ہے۔

 شپنگ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ  ایس اے پی ٹی نے شپنگ ایجنٹ کو جہاز پر جانے سے روک دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.