بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرنسی کی قدر گرگئی

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرنسی کی قدر گرگئی۔

طالبان سے قبل ایک افغان کرنسی کی قدر 2 روپے 40 پیسے کی تھی، جو اب ڈیڑھ روپے ہوگئی ہے۔

پشاور میں صدر کرنسی ایکسچینج حاجی گلاب کا کہنا ہے کہ زیادہ تر لوگ افغان کرنسی نہیں خرید رہے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ طالبان جنگجوؤں نے گذشتہ تین دن سےایئرپورٹ کا محاصرہ کیا ہوا تھا۔

صدر کرنسی ایکسچینج نے کہا کہ جو کرنسی لے رہا ہے وہ من مانے داموں خرید و فروخت کررہا ہے۔

حاجی گلاب نے کہا کہ حالات ایسے رہے تو افغانی کرنسی مزید گرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.