woman dating site prince and princess school pasig rich women looking for younger men nguyen hong dating with female queen without a crown pinay love asain women

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سائنوفام ، سائنو ویک کی مزید خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

سائنوفام ، سائنو ویک کی مزید خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔

 ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 14 اور 15 اگست کو درآمد مزید ویکسین خوراکیں وزارت صحت کے حوالے کردی گئی ہیں۔

سائنوفام کمپنی کی مزید 20 لاکھ ویکسین پاکستان پہنچ گئیں جبکہ سائنوویک کمپنی کی مزید 40 لاکھ ویکسین بھی پاکستان پہنچ گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.