wanted filipina wife to love someone like you date in girls latin friend finder download usa dating site china girl sex com meet single women in south africa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کیخلاف کسی ملک کا بیان نہ دینا ہماری کامیابی ہے، معید یوسف

مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ  افغانستان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، بھارت کو سانپ سونگھ گیا ہے، دلی میں مکمل سناٹا ہے۔

معید یوسف نے کہا کہ پاکستان کیخلاف کسی ملک نے کوئی بیان نہیں دیا، جو ہماری کامیابی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کابل پر توقع سے بہت پہلے قبضہ ہوگیا۔

مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ کابل میں پھنسے تمام ممالک کے شہریوں کو ویزہ کی سہولت دے رہے ہیں، ورلڈ بینک ، آئی ایم ایف پاکستان سے افغانستان کو مانیٹر کرنا چاہتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.