single woman dating i am looking for a husband no games allowed china girl sex com emo dating site heeraa hot looking asian women attractive asian

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کسی گھر میں بغیر اجازت داخل نہ ہوا جائے، ترجمان طالبان

طالبان کے میڈیا ترجمان سہیل شاہین نے طالبان کو دوبارہ ہدایت کی ہے کہ کسی گھر میں بغیر اجازت داخل نہ ہوا جائے۔

میڈیا ترجمان طالبان سہیل شاہین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امارت اسلامیہ کی جانب سے طالبان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کسی کی جان، مال، عزت کو نقصان نہ پہنچے۔

برطانوی میڈیا نےافغان طالبان کے حوالے سے افغانستان کے صدارتی محل پر قبضے کی خبر نشر کردی ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز افغان طالبان نے صدارتی محل پر اپنے قبضے کی تصدیق کی تھی ، تاہم کابل میں صدارتی محل کی موجودہ صورتحال واضح نہیں ہوسکی۔

رپورٹ کے مطابق بڑی تعداد میں لوگ افغان دارالحکومت سے نکلنے کی کوشش کررہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.