international love dating app im bold kills me makes me feel alive best dating websites for 20 year olds singles to meet more dating site kenyancupid.com login old women xnxx

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

طیارے کی کھڑکی کے معاملے پر مسافر آپس میں لڑ پڑے

طیارے میں سوار ایک مسافر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں مسافر طیارے کی کھڑکی کو کھلا رکھنا چاہتا تھا لیکن خاتون مسافر کھڑکی کو بند کرنے پر اصرار کر رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسافر جیسے ہی کھڑکی کھولتا ہے، خاتون مسافر طیارے کی کھڑکی فوری بند کردیتیں اور دونوں نے یہ سلسلہ کئی مرتبہ جاری رکھا۔

خاتون مسافر نے کھڑکی بند کرنے کا سلسلہ جاری رکھا تو آخر میں تنگ آکر مسافر نے خاتون کے ہاتھ پر زور سے ہاتھ مارا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.