online personal ad sites online dating yahoo heeraa stratford dating asain women thailandbestbeauty singles video chat i am vietnamese

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برطانیہ میں مقیم بھارتی کمیونٹی بھی مودی کے خلاف کھڑی ہوگئی

برطانیہ میں رہنے والی بھارتی کمیونٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کے مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے بھارت کے یومِ آزادی پر مودی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

بھارتی کمیونٹی کے افراد نے برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے پُل پر نریندر مودی کے استعفے سے متعلق بڑا بینر لگادیا۔

فرینکفرٹ اور لندن میں سکھ کمیونٹی نے مظاہرے کئے۔ مظاہروں میں خالصتان کے جھنڈے لہرائے گئے اور مظاہرین نے مودی کے خلاف نعرے بھی لگائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.