malunggay juice free matrimonial site filipino cupid chat room iligan philippines the most beautiful girl in the philippines

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مواچھ گوٹھ دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت

کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ روز ہوئے دھماکے میں جاں بحق 13 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

دوسری جانب مواچھ گوٹھ دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق 3 موٹر سائیکل سوار دہشت گرد مبینہ طور پر دھماکے میں ملوث ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تین موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے مبینہ طور پر منی ٹرک کا تعاقب کیا اور دستی بم پھینکا۔

تحقیقاتی ذرائع نے بتایا کہ دستی بم منی ٹرک پر گرنے سے پہلے ہوا میں ہی پھٹ گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.