famous thai ladyboys asianeuro dating the no nonsense man thai teen nude girl white girl looking for asian dating china free

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یہ پیغام مقبوضہ کشمیر بھیج رہےہیں کہ ہم ہر لحاظ سے ان کے ساتھ ہیں، عبدالقیوم نیازی

وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ ہم یہ پیغام مقبوضہ کشمیرمیں بھیج رہے ہیں کہ ہر لحاظ سے ان کے ساتھ ہیں۔

عبدالقیوم نیازی نے  ایوان وزیراعظم میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ  کل آزادی کا دن تھا، مقبوضہ کشمیر میں بھی یہ دن ہمارے ساتھ منایا گیا، جب ہندوستان اپنا دن مناتا ہے تو پوری دنیا میں ہم یومِ سیاہ مناتے ہیں۔

وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارت سے کہتے ہیں کہ اگر یہ تمہاری آزادی کا دن ہے تو تم کشمیریوں کو آزادی کیوں نہیں دیتے۔

عبدالقیوم نیازی کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کا قیام عمل میں آیا تو کے پی ایل ہو رہا تھا، یہ ہماری خوش قسمتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.