thailandbestbeauty kenyancupid.com login latin friend finder cupid canada asian dating uk free everyday is happy day

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، آج 416 مجالس، 56 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ آج چھ محرم الحرام کے موقع پر 416 مجالس اور 56 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے.

ساجد کیانی نے بتایا کہ لاہور میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں اور  4 ہزار سے زائد پولیس افسران اور جوان تعینات ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی کے مطابق شہریوں، مجالس اور عزاداری جلوسوں کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کر رہے ہیں۔

انہوں نے سیکیورٹی سے متعلق مزید کہا کہ پولیس موجودہ ملکی صورت حال اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر انتہائی الرٹ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.