white girl looking for asian niche dating site how to be ulzzang boy heeraa indian divorced dating sites australia kenyancupid.com login the most beautiful girl in the philippines no games allowed

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لڑکی کی لاش کی بےحرمتی کرنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک

ٹھٹھہ میں لڑکی کی لاش کی بےحرمتی کرنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر 12 گھنٹوں میں پولیس نے کارروائی کی۔

وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان نے بتایا کہ ٹھٹھہ پولیس نے ملزم رفیق چانڈیو کو مقابلے کے دوران ہلاک کیا ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ خواتین، بچوں، اقلتیوں اور منشیات کےخلاف جرائم ناقابل برداشت ہیں۔

واضح رہے کہ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے قبرستان میں 13 اگست کو سپردِ خاک کی گئی خاتون کی لاش کی نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر بے حرمتی کی اور لاش کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔

علاقہ مکینوں نے خاتون کی لاش قبرستان کے قریب کھیت میں پڑی دیکھ کر ورثاء اور پولیس کو اطلاع دی۔

خاتون کے ورثاء کا کہنا تھا کہ لڑکی کی لاش کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.