how to be ulzzang boy im bold cairns rub and tug i am vietnamese sexyfatgirls male green eyes asian dating uk free hurry up in chinese

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کدو کی سبزی کے صحت پر حیرت انگیز اثرات

وٹامن سی سے بھر پور کدو کی سبزی کو لوکی بھی کہا جاتا ہے، یہ سبزی لمبی اور گول شکل میں بھی پائی جاتی ہے، کدو کے استعمال سے گرمی کی شدت سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے جبکہ فرحت بخش ہری سبزی لوکی کے مختلف طریقوں سے استعمال کرنے سے بے شمار طبی فوائد بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

لوکی وٹامنز اور منرلز کا مجموعہ ہے، ماہرین غذائیت لوکی کو صحت بخش سبزی قرار دیتے ہیں اسی لیے کولیسٹرول لیول، شوگر لیول اور بلڈ پریشر متوازن رکھنے کے لیے لوکی تجویز کی جاتی ہے، لوکی وٹامن سی، کے، اے، ای، آئرن فولک ایسڈ، پوٹاشیم اور میگنیشیم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے جبکہ اس میں 92 فیصد پانی اور صفر کیلوریز پائی جاتی ہیں۔

جاوتری جسے جلوتری بھی کہا جاتا ہے اس کا شمار گرم مسالے میں کیا جاتا ہے، جاوتری کے استعمال کے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں جبکہ اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں جنہیں جاننا بے حد ضروری ہے۔

تقریباً ہر گھر میں اسپغول کا استعمال کیا جاتا ہے، اسپغول کا استعال زیادہ تر گھر کے بڑے بوڑھے افراد کرتے ہیں جنہیں قبض جیسی بیماری اور خراب ہاضمے کی شکایت ہوتی ہے مگر اس کا استعمال نوجوانوں کے لیے بھی نہایت مفید ہے، اسپغول کے پورے فوائد حاصل کرنا اور اس سے متعلق مکمل معلومات ہونا بےحد ضروری ہے۔

لوکی ٹھنڈی تاثیر رکھنے والی سبزی ہے، خصوصاً گرمیوں میں اس کے استعمال سے ڈی ہائیڈریش کی شکایت دور ہوتی ہے، معدے کو ٹھنڈا رکھتی ہے، جگر کی صحت کے لیے نہایت مفید ثابت ہے، گرمیوں میں نکسیر پھوٹنے، گرمی دانوں، ایکنی اور السر سے بچاؤ کے لیے لوکی کا جوس نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔

لوکی یعنی کے کدو کے استعمال سے صحت پر مثبت اثرات مندرجہ ذیل ہیں:

وزن کم کرنے کے لیے لوکی کا استعمال بہترین نتائج دیتا ہے ، یہ وہ واحد سبزی ہے جس کے استعمال سے چہرے پر ڈائیٹنگ کے اثرات نہیں آتے بلکہ معدے کی صحت بہتر ہونے کے سبب چہرہ مزید کھِل اٹھتا ہے ، اس کے بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے اس کی سبزی بنا کر ، جوس یا سلاد کی صورت میں استعمال کیا جا سکتا ہے، لوکی میں صفر کیلوری اور بے شمار وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں، اس کے استعمال کے نتیجے میں دنوں میں وزن میں کمی آتی ہے۔

ہر انسان صحت مند زندگی جینا چاہتا ہے جبکہ اس کے لیے کوشش بہت کم لوگ کرتے ہہں، ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مند زندگی کا راز ہری سبزیوں میں چھپا ہے جبکہ ان کے استعمال کے نیتجے میں مجموعی صحت سمیت جسمانی اعضاء کی کارکردگی بہتر، ہڈیاں، جوڑ، پٹھے مضبوط اور اسکن صاف ہوتی ہے اور یہ صاف شفاف جِلد کی خوبصورتی میں مزید اضافے کا سبب بنتی ہیں۔

تیز پات جسے تیز پتا بھی کہا جاتا ہے ایشائی ممالک میں عام طور پر کھانوں میں محض خوشبو اور ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور زیادہ تر خواتین اس کے دیگر طبی فوائد سے آگاہ ہی نہیں ہیں جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ تیز پات ذہنی تناؤ کم کرنے سمیت دیگر بیماریوں میں معاون ثابت ہوتا ہے۔

یورینری ٹریک انفیکشن (یو ٹی آئی) کی شکایت کی صورت میں کوئی بھی میڈیسن لینے سے پہلے لوکی کے جوس میں لیموں کا رس شامل کر کے یہ جوس ضرور آزمائیں، لوکی کا استعمال یو ٹی آئی میں بہترین علاج ثابت ہوتا ہے ۔

لوکی کا استعمال قبض اور ڈائریا سے نجات دلاتا ہے، گرمیوں کے موسم میں اکثر کھانے کے بعد سینہ جلنے لگتا ہے، ہر کھانے کے ساتھ اگر لوکی بطور جوس، سلاد یا اس کا رائتہ بنا کر استعمال کر لیا جائے تو سینے کی جلن، تیزابیت کی شکایت دور ہوتی ہے، نظام ہاضمہ کی کاکردگی درست ہوتی ہے ۔

آج بڑی عید کا تیسرا دن ہے اور قربانیوں کا سلسلہ ختم ہوتے ہی صبح دوپہر شام گوشت کھانے اور دعوتوں کا سلسلہ شروع ہے، ایسے میں ہم اپنی صحت کے لیے مفید اور ناگزیر غذاؤں کا استعمال بھول جاتے ہیں اور طبیعت خراب ہونے کی صورت میں اسپتل میں جا پہنچتے ہیں ، اس بار اس تکلیف سے بچنے کے لیے اپنی غذا میں روزانہ کی بنیاد پر فائبر کا استعمال لازمی رکھیں۔

صحت کا خزانہ اپنے اندر سموئے، سب کا پسندیدہ پھل سیب کے موسم کی آمد آمد ہے، ایسے میں اس کے روزانہ استعمال سے متعلق تو کئی کہاوتیں مشہور ہیں مگر اس پھل کے استعمال کے فوائد ان کہاوتوں سے بھی کئی گنا زیادہ ہیں جن سے اکثر افراد ناواقف نظر آتے ہیں اور اس موسمی پھل سے فائدہ اٹھانے سے قاصر رہتے ہیں۔

نہار منہ لوکی کے جوس کے استعمال سے کولیسٹرول کی سطح متوازن رہتی ہے جبکہ دل اور شریانوں کی صحت میں اضافہ ہوتا ہے، خون میں موجود اضافی چربی کا صفایا ہوتا ہے۔

لوکی میں ’چولین‘ نامی جز پایا جاتا ہے جس سے دماغی صحت اور یاداشت تیز ہوتی ہے، چولین مجموعی صحت کے لیے بنیادی جز ہے، انسانی جسم میں چولین کی موجودگی ذہنی دباؤ سمیت دماغ سے جڑی دوسری بیماریوں میں بھی مفید ثابت ہوتا ہے، ذہنی دباؤ کے خاتمے کے لیے لوکی کی کھیر یا رائتہ بنا کر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

سفید رنگ کا قدرتی کیمکل جز پھٹکری یعنی کے ایلم مارکیٹ سے با آسانی سفید ڈَلیوں کی صورت میں سستے داموں مل جاتی ہے جس کے استعمال سے خوبصورتی پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں جن سے متعلق جاننا اور پیسوں کی بچت کرتے ہوئے اس کا استعمال کرنا ضروری ہے۔

موسم کے بدلنے اور مون سون کے آغاز سے جلد سے متعلق متعدد بیماریاں پھوٹتی ہیں جن سے بچاؤ کے لیے چند مفید تجاویز پر عمل کر کے چھٹکارہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

لوکی میں پروٹین کی بھی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جس کے سبب ورزش کے بعد اس کے استعمال سے پٹھوں کو سکون ملتا ہے، متاثر ہ پٹھوں کو نئے سرے سے بننے میں مدد ملتی ہے، ورزش کے دوران جسم میں گلوکوز اور کاربوہائیڈریٹس کی سطح کم ہو جاتی ہے جسے اس کے استعمال سے متوازن کیا جا سکتا ہے۔

صفر کیلوریز پائے جانے کے سبب لوکی کے جوس کے استعمال سے بغیر کسی اضافی کیلوریز کے بھوک کا احساس کم ہوتا ہے جس سے مزید کچھ کھانے کی طلب ختم ہو جاتی ہے اور وزن کنٹرول رہتا ہے ۔

قدرتی جڑی بوٹی کی جڑوں سے حاصل کی جانےوالا خوبصورت رنگ کا قدرتی مسالہ ہلدی ایک طاقتور اینٹی سیپٹک اور اینٹی انفلامینٹری جز ہے جس کے استعمال سے انسانی صحت اور خوبصورتی پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.