pinay love bbwasian i wish i could read your mind best pinay dating sites does adult friend finder work chunby girl be kind be sweet be a gentleman cupid free dating

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا مطلع ابر آلود، صبح و رات کے اوقات میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 27 اعشاریہ 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ شہر قائد میں چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد ہے اور جنوب مغرب سے 23 سے 27 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.