بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعظم نے جو کہا امریکا نے اس کا الٹا کام کیا، معید یوسف

مشیر قومی سلامی معید یوسف کا کہنا ہے کہ امریکا سے عمران خان نے بار بار کہا کہ افغانستان میں رہتے ہوئے سیاسی حل تلاش کرے، پھر نکلے۔ امریکا نے الٹا کام کیا۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ نریندرمودی کی حکومت میں بھارتی عوام یوم سیاہ ہی منا سکتے ہیں۔

معید یوسف نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اب بھی امریکا اگر افغانستان کے سیاسی حل کی کوشش کرے تو پاکستان تیار ہے۔

مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ جو پاکستان کے بس میں ہوا کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.