بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا

دبئی میں موجود دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیاگیا۔

اس خوبصورت منظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہزاروں پاکستانی برج خلیفہ کے اطراف جمع ہوگئے۔ جہاں انہوں نے تصاویر اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔

اس موقع پر پاکستانیوں نے وطن سے محبت کا بھرپور اظہار کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.