bonjour indonesia famous thai ladyboys indian divorced dating sites australia bbwasian 55 yrs old

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آن لائن پرانا فریج خریدنے والا شخص راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

قسمت سے انسان کو جب بھی ملتا ہے تو بے حساب ملتا ہے، اس کی مثال جنوبی کوریا کے ایک شخص پر درست ثابت ہوئی۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے جزیرہ جیجو میں ایک شخص نے پولیس اسٹیشن میں اپنی نوعیت کی پہلی درخواست جمع کروائی۔ 

مذکورہ شخص نے بتایا کہ اس نے ایک آن لائن فریج خریدا تھا جس کی صفائی کرتے ہوئے اس کے نیچے ٹیپ سے چکپے ہوئے ایک لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالر ملے۔

انڈونیشیا کی مغربی ریاست نوگاتینگارا میں 20 سالہ کورک اکبر کی شادی ان کی منگیتر سے کی جارہی تھی کہ عین اسی لمحے کورک کی محبوبہ بھی شادی کی تقریب میں پہنچ گئیں۔

پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کردی اور یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے اس فریج کا پہلا مالک کون ہے اور اسے کس شخص نے خریدنے والے تک پہنچایا۔ 

جنوبی کوریا کے قوانین کے مطابق اگر ان پیسوں کا اصل مالک نہیں ملتا تو جس شخص نے اس فریج کو خریدا ہے یہ تمام پیسہ اسی کا ہوجائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.