local matches dating site to love someone like you i hate liars poems ran chat online dating overseas mormon penpals

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد ہوگئی

لاہور سمیت پنجاب میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

 رپورٹ کے مطابق  لاہور میں ہونے والی کورونا وائرس کی شرح اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔

چوتھی لہر کے دوران شہر میں کورونا کی یہ بلند ترین شرح ہے، ایک روز پہلے شرح 8 فیصد تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.