is a dating site right for me 55 yrs old tiny little asian dating uganda thai teen nude girl

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلدیہ ٹاؤن میں لوڈنگ ٹرک میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں مواچھ موڑ کے قریب ایک ٹرک میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، رینجرز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گیا۔

ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جعفری کے مطابق دھماکا لوڈنگ ٹرک میں سلینڈر پھٹنے سے ہوا۔

ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق ان کی ایمبولینسز کے ذریعے لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

ترجمان کے مطابق زخمیوں کی تعداد درجن سے زیادہ ہے جن میں 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ مبینہ طور پر ٹرک میں لگے سلنڈر سے ہوا، تاہم بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اس کی حتمی تصدیق نہیں کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.