prince and princess school pasig pinay love skype add friends almaty photos phillipines ladies download hello vietnam hot looking asian women

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈیرن سیمی ستارہ پاکستان ملنے پر خوش

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے ستارہ پاکستان ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے شیئر کردہ پیغام پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ستارہ پاکستان کا اعزاز ملنے پر شکر گزار ہوں۔

 ڈیرن سیمی نے مزید کہا کہ کرکٹ نے مجھے بہت سارے یادگار لمحات دیے ہیں، جن میں سے ایک پاکستان آنا بھی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ میں تمام پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارک باد دیتا ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.