more dating site online personal ad sites beautiful actress in philippines asianeuro dating tina ting assian women

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت کی توجہ گیس اور معدنیات پر مرکوز ہے: وزیرِ اعظم

وزیر ِ اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت خاص طور پر گیس اور معدنیات کے شعبوں پر توجہ مرکوز کیئے ہوئے ہے۔

اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ملک میں معاشی تبدیلی کے لیے بڑے شعبوں میں حکومتی اصلاحات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو معیشت کے ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کی ترغیب دے رہے ہیں۔

اجلاس میں وزیرِ اعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کریں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کاروبار میں آسانی یقینی بنائیں، برآمدات میں تنوع اور درآمدات کے متبادل تلاش کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.