filipina heart cupid dating singles beauty asian sharayu famous thai ladyboys south asian singles toronto

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میری پاکستان سے محبت کی کوئی حد نہیں، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آلراؤنڈر شاہد آفریدی کا یومِ آزادی کی مناسبت سے جاری پیغام میں کہنا ہے کہ ان کی پاکستان سے محبت  کی کوئی حد نہیں ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گھر پر فیملی کے ساتھ یومِ آزادی کی خوشیاں منائیں

شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے گھر کو پاکستان اور کشمیر کے جھنڈوں سے سجاتے، پرچم ہاتھ میں تھامے لہراتے اور پاکستان کا نعرہ لگاتے دکھائی دے رہے ہیں۔

یومِ آزادی کی مناسبت سے انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’میری پاکستان سے محبت کی کوئی حد نہیں ہے، یہ میرے لیے بے حد فخر کا باعث ہے کہ امن اور خوشحالی سے متعین ملک کی نمائندگی کرتا ہوں۔‘

انہوں نے اپنے پیغام میں احمد ندیم قاسمی کی شہرہ آفاق نظم کا شعر بھی لکھا،

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن

اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.