free canadian dating services mett life kills me makes me feel alive beautiful actress in philippines best dating site for married uk south asian singles toronto www.yahoo philippines.com

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹائیگرز نے KPL کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں مظفر آباد ٹائیگرز نے باغ اسٹالینز کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔

مظفر آباد ٹائیگرز نے لیگ کا سب سے بڑا 214 رنز کا ہدف 8 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا۔

اس سے قبل میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے باغ اسٹالینز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو ایک موقع پر غلط محسوس ہوا۔

کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) میں مظفر آباد ٹائیگرز نے باغ اسٹالینز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

باغ اسٹالینز کی جانب سے کپتان شان مسعود نے 65 اور افتخار احمد نے 86 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی اور ٹیم کا اسکور 213 تک لانے میں اہم کردار ادا کیا۔

جواب میں مظفر آباد ٹائیگرز کے صہیب مقصود نے 60 اور انور علی نے 42 رنز اسکور کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.