بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آصف علی کا سی پی ایل میں معاہدہ ہو گیا

قومی کرکٹر آصف علی کا کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں معاہدہ ہو گیا، وہ سینٹ کٹس کی نمائندگی کریں گے۔

کرکٹر آصف علی کو سینٹ کٹس کیٹیم میں جنوبی افریقہ کے کھلاڑی وین ڈرڈیوسن کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آصف علی ان دنوں قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں تاہم وہ پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں اہم کھلاڑی کی حیثیت سے شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.