بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسپیکر بلوچستان اسمبلی وزیراعلیٰ پر برس پڑے

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر عبدالقدوس بزنجو وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف پھٹ پڑے۔

اسپیکر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ وزیراعلیٰ میرے حلقے میں مسلسل مداخلت کررہے ہیں، اب تک بلوچستان عوامی پارٹی کے مفاد کی خاطر خاموش رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ میری خاموشی کو مجبوری سمجھا گیا، اب خاموش نہیں رہیں گے، پارٹی کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمے دار جام کمال ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.