بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈیموں کے لیے جمع رقم سے سرمایہ کاری کا انکشاف

ڈیموں کی تعمیر کے لیے جمع کی گئی رقم ڈیموں پر لگانے کے بجائے سرمایہ کاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

وزیر آبی وسائل مونس الٰہی نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں بتایا کہ دیامر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لیے کل 12 ارب 93 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد رقم جمع ہوئی، اس رقم سے سرمایہ کاری کی گئی۔

تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت دیامر بھاشا مہمند ڈیم فنڈ اکاؤنٹ میں کل 7 لاکھ 99 ہزار 358 روپے کی رقم موجود ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.