کراچی کے علاقے بہادر آباد میں گھر میں آگ لگنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام افراد کی موت دم گھٹنے کے باعث ہوئی، جاں بحق افراد کی عمریں 45 سے 80 سال کے درمیان ہیں۔
آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، 3 فائرٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.