to love someone like you hot looking asian women chicago asian dating sites beautiful inside and outside free chat websites for singles

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کاروباری طبقے کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ کاروباری طبقے کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا۔

کراچی میں تقریب سے خطاب میں رضا باقر نے کہا کہ آج کی دنیا میں کوئی ملک ڈیجٹلائزیشن کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔

اُن کا کہنا تھا کہ ایف پی سی سی آئی اے سے آخری ملاقات دو سال پہلے ہوئی تھی، دو سال پہلے شرح سود 13 اعشاریہ 25 فیصد تھی۔

انڈس ریوور سسٹم اتھارٹی( ارسا) نے سندھ کا پانی مزید کم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ اس وقت شرح سود سنگل ڈیجٹ کرنےکی سفارش کی جاتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ 2 سال میں اسٹیٹ بینک نے اپنی اسکیمز کے ذریعے کاروباری طبقےکی معاونت کی۔

لیویز حکام نے تصدیق کی ہے کہ چمن میں پاک افغان بارڈرباب دوستی کل صبح کھولنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

رضا باقر نے یہ بھی کہا کہ اسٹیٹ بینک کا محور ہی کاروباری طبقے کی اعانت کرنا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.