newcastle upon tyne tyne and wear united kingdom old women xnxx be kind be sweet be a gentleman www dateinasia sign in download hello vietnam thai prostitute

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سینٹرل جیل لاڑکانہ: قیدیوں کی بیرکوں میں منتقلی کا آپریشن ملتوی

لاڑکانہ کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے باعث قیدیوں کو بیرکوں میں منتقل کرنے کا آپریشن ملتوی کردیا گیا۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ہزار سے زائد قیدی بیرکوں کے باہر وسیع میدان میں موجود ہیں، قیدی ایک دوسرےکو نقصان پہنچا سکتے ہیں، اس لیے آپریشن ملتوی کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بیشتر قیدیوں کے پاس ڈنڈے اور آہنی راڈ موجود ہیں۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدیوں کو کھانا، پانی اور بجلی بدستور فراہم کی جارہی ہے۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی بیرکوں میں منتقلی کےلئے لائحہ عمل ترتیب دیا جارہا ہے۔

 سینٹرل جیل کے قیدیوں نے مراعات کے لیے آج صبح ہنگامہ آرائی کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.