بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی ہدف ہے، وسیم جونیئر

کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) میں ہیٹ ٹرک کرنے والے بولر وسیم جونیئر کا ہدف ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی ہے۔

مظفر آباد ٹائیگرز کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر نے گفتگو میں کہا کہ وہ کے پی ایل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بولر ہیں۔

کشمیر پریمئر لیگ ( کے پی ایل ) کے پہلے سیزن میں پہلی ہیٹ ٹرک سامنے آگئی۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم کے لئے اچھا پرفارم کرنے پر خوش ہوں، آف سیزن میں لیگ ہونے کا فائدہ ہورہا ہے۔

مظفر آباد ٹائیگرز کے فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کا ٹارگٹ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.