بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نظریں وفاق پر لگی ہیں، خواہش ہے وہاں حکومت بنے: آغا سراج

سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ ہماری نظریں وفاق پر لگی ہوئی ہیں، خواہش ہے کہ ہماری وہاں حکومت بنے۔

کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے یکم ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔

یہ بات اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی لڑائی نہیں ہے، ہم کہتے ہیں کہ آئین میں ہمارے جو حقوق ہیں وہ ہمیں ملنے چاہئیں۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ…

آغا سراج درانی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہر جماعت کا اپنا منشور ہے، اسی کے ساتھ وہ عوام میں جاتے ہیں، عوام جسے چاہیں منتخب کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.