بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دولہا دلہن کا فوٹو شوٹ کرنیوالا فوٹوگرافر سوئمنگ پول میں گر پڑا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دولہا دلہن کا فوٹو شوٹ کرنیوالا فوٹوگرافر سوئمنگ پول میں گر پڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تصاویر لینے میں مگن فوٹوگرافر کو اس بات کا احساس ہی نہیں ہوا کہ اس کے بالکل پیچھے سوئمنگ پول ہے تاہم خوش قسمتی اور اس کی حاضر دماغی کے سبب اس نے کیمرے کو پانی میں جانے سے بچا لیا۔

اس واقعے پر دولہا دلہن بھی ایسے چونکے کہ ہر دیکھنے والا ہنس پڑا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.