بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، 3 کسٹم اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم دہشت گردوں نے ڈیوٹی پر موجود کسٹم اہلکاروں پرفائرنگ کردی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے 3 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق کسٹم اہلکار بلوچستان سے خیبر پختونخوا آنے والی ٹریفک کی چیکنگ کے لئے درابن روڈ کلاچی موڑ پر موجود تھے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.