بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم آج کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کریں گے، اس دوران وہ اہم اجلاس کی صدارت اور ملاقاتیں کریں گے۔

عمران خان کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس کی صدارت اور گورنر ہاؤس میں اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں میاواکی اربن فاریسٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا تھا کہ گلوبل وارمنگ روکنے میں پاکستان اہم ترین کردار ادا کررہا ہے، لاہور میں دنیا کا سب سے بڑا میاواکی جنگل اُگایا گیا ہے، پاکستان کی 60 سالہ تاریخ میں 64 کروڑ درخت اگائے گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.