بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلوچستان کی طرح پیپلز پارٹی پنجاب میں بھی سرپرائز دے گی، کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی طرح پی پی پنجاب میں بھی سرپرائز دے گی۔

پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ مسلم لیگ( ن) کا کارکن مایوس ہے اور جہانگیر ترین گروپ کو بھی اب تحریک انصاف میں پرانی حیثیت نہیں ملے گی۔

پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا کراچی میں خراب کارکردگی کا تاثر بھی اب دور ہو جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.