وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں 10 بلین ٹری سونامی کے تحت میاوا کی اربن فاریسٹ کا افتتاح کردیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا میاواکی کا جنگل اُگایا گيا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی 60 سالہ تاریخ میں 64 کروڑ درخت اگائے گئے۔ ہم نے پانچ سال میں خیبر پختونخوا میں ایک ارب درخت لگائے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اپنی حیثیت سے زیادہ گلوبل وارمنگ روکنے کیلئے کوشش کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.