بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

كوئی قانون قرآن و سنت اور آئين كى تعليمات كيخلاف نہیں بنے گا، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ وقف املاک اور گهريلو تشدد بل پر اسلامى نظرياتى كونسل سفارشات دے گى، كوئی قانون قرآن و سنت اور آئين كى تعليمات كيخلاف نہیں بنے گا۔

انہوں نے کہا کہ وزيراعظم عمران خان كى ہدايت پر اسپيكر قومى اسمبلى دونوں بلوں كے معاملات كوديکھ رہے ہیں، سياسى ميدان میں حكومت كامقابلہ نہ كرسكنے والےمذہب كا نام استعمال كرناچاہتے ہیں۔

مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو کڑی سے کڑی سزا دینی چاہیے۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل اور وزیراعظم کے خصوصی نمائندے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کے علماء ومشائخ نے رحیم یارخان میں مندر حملے کی مذمت کی ہے، اقلیتوں کےحقوق غصب نہیں کرنے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ انتشار پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

وزیراعظم کے خصوصی نمائندے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے سياسى ميدان میں حكومت كامقابلہ نہ كرسكنے والے مذہب كانام استعمال كرناچاہتے ہیں۔

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا کہنا…

انہوں نے کہا کہ ملک میں كوئی قانون قرآن وسنت اور آئين پاكستان كى تعليمات كيخلاف نہیں بنےگا۔

وزارت مذہبی امور کے تحت اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ  خطبات جمعہ اور اجتماعات میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.