iligan philippines i am vietnamese best pinay dating sites asian teen meat com li gu yi

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ جمیکا پہنچ گیا

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ گیانا سے براستہ بارباڈوس جمیکا پہنچ گیا۔

اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی جمیکا میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہو گی، ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔

قومی اسکواڈ کی کوویڈ ٹیسٹنگ کے نتائج منگل کو موصول ہوں گے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں پہلا ٹیسٹ میچ12 اگست سےجمیکا میں شروع ہوگا.

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.